Kin Logo se Khawab ki Tabeer Pochna Mana Hai | Khawab Nama

Kin Logo se Khawab ki Tabeer Pochna Mana Hai? : Riwayat mai aaya hai kay aksar Auraten Naqis ul Aqal hoti hai aur unka jald Gumrah hony ka khadshaa bhi hota hai, is ly Auratoon se Khawab ki Tabeer pochnay ki mumaniyat hai.

عورتوں کے علاوہ کن لوگوں سے تعبیرخواب پوچھنا منع ہے۔

1- بے دین لوگوں سے جو شریعت کے پا بند نہ ہوں- 

2- عورتوں سے جو ناقص العقل ہوتے ہیں- 

3- جاہلوں سے جع دینی علوم سے واقف ہوں- 

4- دشمنوں سے کیونکہ دشمن خیر وبرکت سے خالی ہوتے ہیں –

 معبر میں کن شرائط وآداب کا پایا جانا ضروری ہے۔

حضرت امام بنن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ معبر یعنی تعبیر بتانے والے کے لئے عالمِ دین ہونے کے علاوہ ان باتوں کا ہونا ضروری ہے کہ لوگوں کے اطوار فضائل عادات اور احوال کو خوب پہچانتا ہو ۔ اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ توفیق طلب کرتاہو اور دعا مانگتا رہے کہ اللہ تعالیٰ اسکی زبان پر اچھی اور نیک بات جاری رکھے ۔ اور گناہوں سے بچتا رہے لقمہ حرام سے بچتا رہے اور بیہودہ باتیں کرنے اور سننے سے دور رہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *